in

ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا 

ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا 

 

ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے ترکی کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا۔

سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ترک اداکار نے ایک خوب صورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسلام آباد میں دامن کوہ کے مقام پر کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔جلال ال نے اپنی پوسٹ میں ’ اسلام آباد آپ واقعی بہت خوب صورت ہو، انشااللہ آپ سے دوبارہ ملیں گے۔‘

ارطغرل کے اداکار اب کراچی کی جانب گامزن ہوگئے ہیں جہاں وہ کل کا دن بہت مصروف گزاریں گے، انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر لکھا ہے کہ میری نئی منزل اب کراچی ہے۔اداکار جلال ال کراچی میں تھیلیسیمیا کے بچوں سے ملاقات بھی کریں گے۔

جلال ال آج کل پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے دورے کے دوران پاکستانی فنکاروں کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزراءسے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ کنزا ہاشمی کی ’لیک ویڈیو‘ ریلیز

اداکارہ کنزا ہاشمی کی ’لیک ویڈیو‘ ریلیز

چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ فی کلو کتنے کی ہوگئی؟