in

بالی ووڈ کے مشہور زمانہ گانے کانٹا لگا کی یہ اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے 

بالی ووڈ کے مشہور زمانہ گانے کانٹا لگا کی یہ اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے 

 

بالی ووڈ کے مشہور زمانہ گانے ” کانٹا لگا “ کی یہ اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے گانے ” کانٹا لگا“ کے ری میک کی ویڈیو میں دکھائی دینے والی  اداکارہ ” شیفالی زری والا “ نے بہت کم وقت میں خوب شہرت کمائی لیکن پھر وہ لائم لائٹ سے اچانک غائب ہوگئیں اور اپنی فیملی تک محدود ہو گئیں تاہم اب وہ پہلے سے زیادہ دلکش دکھائی دینے لگی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق یہ گانا 2002 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اس نے اداکارہ کو شہرت کی نئی بلندیوں تک راتوں رات ہی پہنچا دیا تھا لیکن آج 19 سال کے بعد اداکارہ بالکل بد ل چکی ہیں اور پہلے سے زیادہ خوبصورت دکھائی دیتی ہیں ۔

شیفالی زری والا چاہے بالی ووڈ سے دور ہو گئی ہوں لیکن اس کے باوجود بھی وہ انسٹا گرام پر باقاعدگی سے اپنی تصاویر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی زندگی کے بارے میں آگاہ رکھتی ہیں ،شیفالی آج کل اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں اور ساتھ اپنی فٹنس پر بھی خوب کام کر رہی ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیفالی نے 2014 میں اپنے بوائے فرینڈ پراگ تیاگی سے خفیہ طور پر شادی کر لی تھی ، یہ اداکارہ کی دوسری شادی تھی جبکہ ا سے قبل انہوں نے ہرمیت گلزار سے شادی کی تھی جو کہ زیادہ دیر نہیں چل سکی تھی اور 2009 میں دونوں الگ ہو گئے ۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ کسی کو یقین نہ آئے

یہ کس معروف اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ کسی کو یقین نہ آئے

اپنی ہی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار کرلیاگیا

اپنی ہی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص گرفتار کرلیاگیا