in

وہ وقت جب ڈائریکٹر کی تنقید کے بعد اداکارہ نورا فتیحی بہت روئیں اور بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا

وہ وقت جب ڈائریکٹر کی تنقید کے بعد اداکارہ نورا فتیحی بہت روئیں اور بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا

 

وہ وقت جب ڈائریکٹر کی تنقید کے بعد اداکارہ نورا فتیحی بہت روئیں اور بھارت …

ممبئی (ویب ڈیسک)کینیڈا کی مراکشی نژاد اداکارہ نورا فتیحی نے بالی وڈ میں اپنے کیریئر کی ابتدائی مشکلات کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کیے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو آن لائن دیے گئے انٹرویو میں نورا نے بتایا کہ جب وہ کینیڈا سے بھارت آئیں تو یہاں انہیں کوئی نہیں جانتا تھا اور ابتدائی مشکلات اور لوگوں کے رویے کے باعث وہ واپس کینیڈا جانے کو تیار ہوگئی تھیں۔

نورا نے بتایا کہ ابتدا میں انہیں ایک خاتون ڈائریکٹر نے اپنے گھر بلاکر بے انتہا تنقید کی اور مجھ پر چیختے ہوئے کہا تمہیں بالکل کام نہیں آتا اور تم صلاحیتوں سے عاری ہو، تمہارے جیسے لوگ ہمارے پاس پہلے ہی بہت ہیں۔

انہوں نے اس ڈائریکٹرکا نام نہیں بتایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد وہ گھر جا کر بہت روئیں اور بھارت چھوڑنے کا فیصلہ بھی کرلیا تھا تاہم بعد میں ہمت اور محنت کے ساتھ انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہاو لپور میں 6 افرادنے  لڑکی کو والد اور بھائی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بناڈالاواقعہ میں لڑکی کی قریبی رشتہ دار ہی ملوث نکلی

بہاو لپور میں 6 افرادنے  لڑکی کو والد اور بھائی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بناڈالاواقعہ میں لڑکی کی قریبی رشتہ دار ہی ملوث نکلی

فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم ’ ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کب ریلیز کی جائے گی ؟ آخر کار وہ خبر آ گئی جس کا شائقین انتظار کر رہے تھے 

فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی فلم ’ ’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کب ریلیز کی جائے گی ؟ آخر کار وہ خبر آ گئی جس کا شائقین انتظار کر رہے تھے