in

’16 سال کی تھی تو اس شخص نے میرے ڈرنک میں کوئی چیز ملا کر میرا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی‘ اداکارہ رشامی دیسائی 18 سال بعد بول پڑیں

’16 سال کی تھی تو اس شخص نے میرے ڈرنک میں کوئی چیز ملا کر میرا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی‘ اداکارہ رشامی دیسائی 18 سال بعد بول پڑیں

 

’16 سال کی تھی تو اس شخص نے میرے ڈرنک میں کوئی چیز ملا کر میرا فائدہ اٹھانے کی …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی ٹی وی اداکارہ رشامی دیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 16 برس کی عمر میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران 34 سالہ ٹی وی اداکارہ رشامی دیسائی نے انکشاف کیا کہ انہیں 16 برس کی عمر میں ہی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

رشامی دیسائی کے مطابق انہوں نے 16 برس کی عمر میں ہی اداکاری شروع کردی تھی ، ابتدائی دن ان کیلئے اچھے نہیں رہے اور انہیں بہت سی چیزوں کے ساتھ ہراسانی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

خود کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ان کی عمر اس وقت 16 برس تھی جب انہیں سورج نامی شخص نے آڈیشن کیلئے بلایا اور ان کے ڈرنک میں کوئی چیز ملا کر ان کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔

اداکارہ نے بتایا کہ اب انہیں نہیں پتہ کہ سورج نامی وہ شخص کہاں ہوتا ہے لیکن جس دن یہ واقعہ پیش آیا اس دن ان کی قسمت اچھی تھی اور وہ کسی طرح اس کے چنگل سے بچ نکلی تھیں۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی 

پولیس نے پریانکا چوپڑا کو ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑ لیا

پولیس نے پریانکا چوپڑا کو ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑ لیا