in

سلمان خان کےشو کی ٹیلنٹ منیجرٹریفک حادثے میں ہلاک

سلمان خان کےشو کی ٹیلنٹ منیجرٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق 24سالہ پسٹا دھاکڑ ریئلٹی شو بگ باس کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو حادثہ پیش آگیا۔

 

 

 پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ساتھ گھر جانے کے لیےنکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پر پڑنے والے گڑھا دکھائی نہ دیا جس کے باعث ان کی موٹر بائیک سنبھل نہ سکی اور گڑھے میں جاگری اور وہ سڑک پر گر گئیں۔

 

سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر روڈ پر گری ہی تھیں کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار وین ان پر چڑھ دوڑی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ ہائیکورٹ نے سکھرچیمبر آف کامرس کی عمارت غیرقانونی قراردیدی

سندھ ہائیکورٹ نے سکھرچیمبر آف کامرس کی عمارت غیرقانونی قراردیدی

کیا لاہور کا کچرا بھی سابق حکومت چھوڑ کرگئی تھی

کیا لاہور کا کچرا بھی سابق حکومت چھوڑ کرگئی تھی