in

ایک عرصے بعد کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائرل

ایک عرصے بعد کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائرل

ایک عرصے بعد کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائرل

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک عرصے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ، یہ ویڈیو ان کی آنیوالی فلم کی ریہرسل کے دوران بنائی گئی ۔

ویڈیو اداکارہ نے خود اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے مداحوں کے ساتھ شیئرکی  جو فلم ” فون بھوت” کی ریہرسل کے دوران بنائی گئی تھی، ساتھ ہی لکھا کہ ” ایک عرصہ بعد ، ہم ناچ رہے ہیں”۔

ان کی اس ویڈیو پر مداح بھی ٹوٹ پڑے اور ایک صارف نے لکھا کہ ” لیجنڈ ڈانس کیساتھ واپس آرہی ہے اور میری ملکہ دوبارہ دلوں پر وار کررہی ہے”۔

اس سے پہلے اداکارہ نے اپنی بہن کے ساتھ اس کی سالگرہ کے موقع پر ویڈیو شیئرکی تھی ۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہالی ووڈ اداکار لیام نیسن نے زندگی کا اہم فیصلہ کرلیا بڑا اعلان کردیا

ہالی ووڈ اداکار لیام نیسن نے زندگی کا اہم فیصلہ کرلیا بڑا اعلان کردیا

پاکستان میں پہلی کرونا ویکسین کی درآمد اوراستعمال کی اجازت

پاکستان میں پہلی کرونا ویکسین کی درآمد اوراستعمال کی اجازت