in

پاکستانی لڑکیوں کو فلم میں کام کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنانے والا گروہ پکڑا گیا

پاکستانی لڑکیوں کو فلم میں کام کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنانے والا گروہ پکڑا گیا

پاکستانی لڑکیوں کو فلم میں کام کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنانے والا گروہ …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسے گروہ کو پکڑ لیا جو فلموں میں کام کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے زیادتی کرتا تھا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کو 15 پر ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی جس نے بتایا کہ اسے بعض افراد نے یرغمال بنایا ہوا ہے اس کی مدد کی جائے۔ پولیس نے لڑکی کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر متعلقہ جگہ پر چھاپہ مار کر اسے بازیاب کرالیا اور چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور اسے فلم میں کام کا جھانسہ دے کر اسلام آباد بلایا گیا تھا۔ ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو فلم میں کام کا جھانسہ دے کر ان کے ساتھ زیادتی کرتے تھے۔ پولیس نے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

تفریحعلاقائیاسلام آباد

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موسم سرما میں ’کے2‘ کو پہلی مرتبہ سر کرلیا گیا

موسم سرما میں ’کے2‘ کو پہلی مرتبہ سر کرلیا گیا

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی