in

کاجول کو اجے دیوگن سے شادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ کونسی آئی ؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ انکشاف کر دیا 

کاجول کو اجے دیوگن سے شادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ کونسی آئی ؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ انکشاف کر دیا 

کاجول کو اجے دیوگن سے شادی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ کونسی آئی ؟ اداکارہ نے …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے سپر سٹار اجے دیوگن اور ان کی اہلیہ کاجول خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں لیکن اداکارہ نے شادی کے راستے میں پیش آنے والی سب سے بڑی رکاوٹ سے پہلی مرتبہ پر دہ اٹھا دیاہے ۔

ٹائمز آف انڈیاکی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کاجول نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے والد ” شومو مکھر جی “ محض 24 سال کی عمر میں شادی کرنے کے خلاف تھے اور وہ چاہتے تھے کہ میں مزید فلموں میں اداکاری کروں ۔اداکارہ کا کہناتھا کہ والدہ میرے شادی کے فیصلے سے راضی نہیں تھے لیکن میری والدہ تنوجہ نے میر ا بھر پور ساتھ دیا اور شادی کرنے کیلئے میری سب سے بڑی سپورٹر بنیں ، میری والدہ نے کہا کہ جاﺅ حوصلہ کرو ۔

اداکارہ کاجول 24 فروری 1999 کو اجے دیو گن کے ہندو مذہب کے مطابق سات پھیروں کے بندھن میں بند ھ گئیں ، اس سال وہ اپنی شادی کی 22 ویں سالگرہ منائیں گی ،کاجول اس وقت سنگاپور میں اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہیں جہاں نیسا اپنی تعلیم حاصل کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب اجے دیو گن ممبئی میں رہتے ہوئے اپنے بیٹے ” یوگ “ کا خیال رکھ رہے ہیں ۔گزشتہ سال اجے دیوگن کی فلم ” تانا جی “ ریلیز ہوئی تھی جس میں اداکارہ کاجول نے اپنے شوہر کے ساتھ لیڈ رول ادا کیا تھا ۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا

خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ہے ؟ جانئے