in

ایف بی آر نے عاطف اسلم کو کروڑوں روپے کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا

ایف بی آر نے عاطف اسلم کو کروڑوں روپے کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو ٹیکس ادائیگی کا نوٹس ارسال کر دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو آڈٹ کرنے کے بعد 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔ 

گلوکار عاطف اسلم کا انکم ٹیکس سال 2018کا آڈٹ کیا گیا، بعد ازاں گلوکار عاطف اسلم کو ٹیکس ادائیگی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریم شاہ نے ٹک ٹاک ویڈیوز کے بعد اب نیا کام شروع کر دیا

سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا