اہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف پاکستان گلوکار جواد احمد نے اپنا نیا گانا’ کسانا‘ ریلیز کیا ہے جس کو بھارتی پنجاب میں بھرپوز پذیرائی مل رہی ہے،نئے گانے کو پاکستان میں بھی پسند کیا جارہا ہے۔
گلوکار جواد احمد نے گانے ‘کسانا’ کی ویڈیو اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بھی شئیر کی ہے،ویڈیو کے کپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ وزیراعظم،صدر،جنرل،ڈی سی ،جج اور پولیس آفیسر سب وہی کھاتے ہیں جو تمام اگاتے ہو،یہ لوگ بھوک سے مرجائیں گے اگر تم فصل نہ اگاؤ۔جواد احمد کا کہنا تھا کہ ان کا یہ گانا دنیا بھر کے کسانوں کے لئےہے۔
Prime Minister, President & General
DC, Judge & Police Officer
All eat what you make
They’ll all be dead of hunger
If you don’t sow & reap
They are all servants
And you the provider
O’ Peasant,
Rise & live!
Our tribute to all the Peasants of the world.https://t.co/WWnBWxtSVj pic.twitter.com/QpCJVN6fzU
— Jawad Ahmad (@jawadahmadone) December 26, 2020