in

ہراسگی کیس سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی 

ہراسگی کیس ، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل سماعت …

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ نے ہراسگی کیس میں لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظورکرلی۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،عدالت نے کہاکہ میشا شفیع کے وکیل کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات غور طلب ہیں ،جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ صرف قانونی نکات کی وضاحت کیلئے نوٹس جاری کررہے ہیں ،جنسی ہراسگی کی تعریف پر لیاگیا ازخودنوٹس بھی زیرسماعت ہے،عدالت نے کیس کو جنسی ہراسگی کی تعریف کیلئے لئے گئے ازخودنوٹس کیساتھ منسلک کردیا،عدالت نے علی ظفر اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کونوٹس جاری کردیا،عدالت نے علی ظفر کے وکیل سے تحریری جواب طلب کرلیااورکیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

مزید :

تفریحعلاقائیاسلام آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا یا کمی ؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا یا کمی ؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

بھارتی سٹاک ایکسچینج کے اکاﺅنٹ سے ٹریڈنگ اپ ڈیٹس کی جگہ معروف اداکارہ کی بے باک تصاویر شیئر

بھارتی سٹاک ایکسچینج کے اکاﺅنٹ سے ٹریڈنگ اپ ڈیٹس کی جگہ معروف اداکارہ کی بے باک تصاویر شیئر