in

معروف ترک ڈرامہ کی ’حرم سلطان‘ کے ہاں بیٹی کی پیدائش تصویر وائرل

معروف ترک ڈرامہ کی ’حرم سلطان‘ کے ہاں بیٹی کی پیدائش تصویر وائرل

معروف ترک ڈرامہ کی ’حرم سلطان‘ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، تصویر وائرل

استنبول(ویب ڈیسک) معروف ترین ترکش ڈرامہ میرا سلطان میں حرم سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ مریم ازیرلی ماں بن گئیں۔

ڈرامہ میرا سلطان دنیا کے کئی ممالک سمیت پاکستانیوں کو اپنے سحر میں گرفتار کرنے والا مہنگا ترین اور بلاک بسٹر ترک سیریل تھا۔

ترکش اداکارہ مریم ازیرلی نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دی،اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ کئی تصاویر پوسٹ کیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام لیلیٰ رکھا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میری پیاری للی، آپ کے والد اور میں آپ کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں ہم بہت خوش ہیں ہم آپ کی ہمیشہ حفاظت کریں گے۔

یاد رہے مریم نے کریئر کا آغاز 2008 میں کیا تھا انہوں نے اپنے کیرئر میں کئی ڈرامے اور فلمیں کیں ہیں۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر کی کاروباری برادری نے مسائل کے حل کے لئے ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب صدرسے امیدیں باندہ ھ لی ہیں،پاکستان اکانومی واچ ناصر حیات مگوں خوشامد کے بجائے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں،معاشی بہتری، توانائی کے شعبہ کی بحالی کے لئے حکومے کو تجاویز دی جائیں،ڈاکٹرمرتضی مغل

انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا جائے‘لاہور چیمبر کسی قسم کی کوتاہی سے تجارت، صنعت اور معیشت کو ناقابل برداشت نقصان ہوسکتا ہے‘عہدیداران

انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا جائے‘لاہور چیمبر کسی قسم کی کوتاہی سے تجارت، صنعت اور معیشت کو ناقابل برداشت نقصان ہوسکتا ہے‘عہدیداران