in

تیسراٹی20: پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

تیسراٹی20: پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت پہلے بلےبازی کا فیصلہ کیا، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں سرفراز احمد، شرجیل خان اور حسن علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ آصف علی، دانش عزيز اور ارشد اقبال کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیریز کی فاتح قرار پائے گی۔

دوسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دی تھی۔

گزشتہ میچ میں پاکستان زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا آسان ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا اور مقررہ 20 اوورز میں 99 رنز بنا کر پوری ٹیم آوٹ ہوگئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی حکومت کایاتریوں کی کرونارپورٹس مثبت آنےکا واویلا

بھارتی حکومت کایاتریوں کی کرونارپورٹس مثبت آنےکا واویلا

پنجاب: کالجزکےبعد نویں، دسویں جماعت کی کلاسزبند

پنجاب: کالجزکےبعد نویں، دسویں جماعت کی کلاسزبند