in

دوسرا ٹی20: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

Pak vs Zim

ميچ کے لیے قومی ٹيم ميں 2تبديلياں کی گئيں۔ ارشد اقبال ٹیم میں ڈيبيو کر رہے ہیں اور آصف علی کی ٹيم ميں واپسی ہوئی ہے۔ محمد نواز اور حيدر علی کو ٹيم سے ڈراپ کیا گیا۔

پاکستان کو 3 ميچز کی سيريز ميں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے 11 رنز سے فتح اپنے نام کی تھی۔

پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں تيز ترين 2 ہزار رنز مکمل کرنے کيلئے 58 رنز درکار ہيں۔

زمبابوے کوپہلے ٹی20میں شکست

بھارتی کپتان ويرات کوہلی نے يہ سنگ ميل 56 اننگز ميں عبور کيا تھا۔ بابراعظم کے پاس کوہلی کا ريکارڈ توڑنے کيلئے 7 اننگز موجود ہیں۔

اس سے قبل پاکستان نے میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز 1-2 اور ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-3 سے اپنے نام کی تھی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو اپنے تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 60 رنز کی ضرورت ہے۔

پاکستان

کپتان بابراعظم، دانش عزیز، فہیم اشرف، فخر زمان، ارشد اقبال، آصف علی، حارث رؤف، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، عثمان قادر۔

زمبابوے

کپتان برینڈن ٹیلر، تناشی کامنکاموے، ویزلے مدھویرا، تاریسائی مساکنڈہ، رائن برل، رگس چکابوا، لیوک جونگوے، ویلنگٹن مساکدزا، تادیوناشے مارومانی، بلیسنگ مزربانی، رچرڈ نگروا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی اورحیدرآباد میں کیسز بڑھنا پریشان کن بات ہے،مراد علی شاہ

کراچی اورحیدرآباد میں کیسز بڑھنا پریشان کن بات ہے،مراد علی شاہ

کورونا کا شکارمعروف بھارتی موسیقار شرون راتھور زندگی کی بازی ہار گیا

کورونا کا شکارمعروف بھارتی موسیقار شرون راتھور زندگی کی بازی ہار گیا