in

پہلاٹی20:پاکستان کی کمزور حریف کیخلاف ناقص پرفارمنس

پہلاٹی20:پاکستان کی کمزور حریف کیخلاف ناقص پرفارمنس

زمبابوے کےخلاف پہلے ٹی20 میں قومی ٹیم کے چار سرکردہ کھلاڑیوں کےکیچز ڈراپ ہونے کےباوجود پاکستان صرف 149رنز بناسکا۔

پہلے ٹی20 ميں زمبابوے نے مہمان نوازی کا پورا حق ادا کيا۔ بلےباز آوٹ ہونے کے موڈ ميں تھےمگر فيلڈرز کيچ پکڑنے کو تيار نہ تھے۔ نائب کپتان رضوان، فخرزمان، محمد حفيظ اور دانش عزيز کے کيچز ڈراپ کيےگئے۔ رپورٹ دیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

اسپیکرکو جوتامارنے کی دھمکی، شاہدخاقان عباسی کونوٹس جاری

اسپیکرکو جوتامارنے کی دھمکی، شاہدخاقان عباسی کونوٹس جاری