in

وقار یونس اہلیہ کی سرجری کےباعث آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ

Waqar-Younis-2

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ آج زمبابوے سے روانہ ہوں گے۔ وقار یونس اب دورہ زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

وقار یونس کی اہلیہ کی سرجری رمضان کے بعد ہوگی۔ آسٹریلیا داخلے کے لیے لازمی 14 روزہ قرنطینہ کے باعث وقار یونس کو جلد آسٹریلیا روانہ ہونا پڑ رہا ہے۔

وقار یونس آسٹریلیا سے پاکستان واپسی پر دوبارہ قومی ٹیم کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ آدمی جتنا اوپر جاتاہے اس کی ٹھرک اتنی ہی زیادہ ہو تی ہے اور۔۔ معروف اداکارہ فریال محمود انڈسٹری کے خلاف کھل کر بول پڑیں 

’ آدمی جتنا اوپر جاتاہے اس کی ٹھرک اتنی ہی زیادہ ہو تی ہے اور۔۔ معروف اداکارہ فریال محمود انڈسٹری کے خلاف کھل کر بول پڑیں 

وزیراعظم 5:15پر قوم سے خطاب کرینگے

وزیراعظم 5:15پر قوم سے خطاب کرینگے