in

بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے کپ جیت لیا

بارسلونا نے اسپینش کوپا ڈیل رے کپ جیت لیا

بارسلونا نے ايتھليٹک بلباؤ کو چار صفر سے شکست دے کر اسپينش کوپا ڈيل رے کپ کا ٹائٹل جيت ليا۔ فائنل میں ميسی نےدوگولز اسکورکئے۔

اسپينش کوپا ڈيل رے کپ کے فائنل ميں بارسلونا نےشاندار کھيل پیش کیا۔بارسلونا نے چاروں گولز دوسرے ہاف کے صرف 12 منٹ ميں اسکور کئے۔ لائنل ميسی نے دو بار گيند جال ميں پہنچائی۔ فتح کے بعد کھلاڑيوں نے گراؤنڈ ميں شاندار جشن منايا اور چمچاتی ٹرافی کيساتھ فوٹو سيشن بھی کرايا۔

دوسری جانب ايف اے کپ کے سيمی فائنل ميں چيلسی نے مانچسٹرسٹی کو ايک صفر سے شکست دی ۔ حاکم زائچ نے ميچ کا واحد گول دوسرے ہاف ميں اسکور کيا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی نہ ہوسکی

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی نہ ہوسکی

سندھ میں پہلی سے8ویں تک کلاسزاس ماہ بندرہیں گی

سندھ میں پہلی سے8ویں تک کلاسزاس ماہ بندرہیں گی