in

میانداد کےتاریخی چھکےکو 35برس بیت گئے

میانداد کےتاریخی چھکےکو 35برس بیت گئے

شارجہ کے میدان میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کیخلاف آخری گیند پر لگائے گئے جاوید میاںداد کے چھکے کو آج 35 برس بیت گئے۔ فائنل میں آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل اور سب کے دل جیت لیے۔

جاوید میاںداد نے اپنی کتاب ’دی کٹنگ ایج‘ میں لکھا کہ 1986میں ایشیا کپ کے آخری میچ میں مجھے اندازہ تھا کہ بھارتی گیند باز چیتن شرما انہیں یارکر کرائیں گے اس لیے میں کریزسے بار نکل کر کھڑا ہوگیا اور پھر ویسا ہی ہوا جیسا میں نے سوچا تھا‘۔

سابق کرکٹر وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جاوید میاںداد نے آخری گیند پر چھکا لگانے کیلئے ان کا بلا منگوایا تھا۔ جاوید میاںداد کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کریز پر موجود تھے اور انہوں نے ایک رنز لے کر میاںداد کو آخری گیند کھیلنے کاموقع دیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ اداکار گووندا کورونا سے صحت یاب ہوگئے

بالی ووڈ اداکار گووندا کورونا سے صحت یاب ہوگئے

معروف پاکستانی اداکارعمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر

معروف پاکستانی اداکارعمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر