in

جنوبی افریقہ میں پاکستان کی یادگار ٹی20 سیریز کی فتح

جنوبی افریقہ میں پاکستان کی یادگار ٹی20 سیریز کی فتح

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ تین وکٹوں سے جیت کر یادگار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ تین وکٹوں سے جیت کر یادگار ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔
قومی ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ میں میزبان ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز دونوں میں شکست دی۔ اس کامیاب دورے کے باوجود، پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو ٹیم کی کوتاہیوں کو دیکھنا ہوگا کیونکہ سیریز کے دوران مڈل آرڈر نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکار عمران عباس کی قیصدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو وائرل

اداکار عمران عباس کی قیصدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو وائرل

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا 

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا