in

پاکستان اور جنوبی افریقا ٹی20 سیریز، تیسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا ٹی20 سیریز، تیسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اورجنوبی افريقہ کے درميان تيسرا ٹی 20 میچ آج سنچورين ميں کھيلا جائے گا۔ 4 ميچوں کی سيريز ايک ايک سے برابر ہے۔

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا اہم میچ بدھ کو کھیلا جارہا ہے۔ دوسرے میچ میں پاور پلےپاکستان کی کمزوری بن گيا اور ٹاپ آرڈر پہلے  6اوورز کا فائدہ اُٹھانے ميں ناکام رہے۔ بالرز بھی دونوں ٹی 20 ميچز ميں ناتجربے کار حريف کے سامنے بے بس نظر آئے۔ پاکستان کے اہم فاسٹ بالر شاہين شاہ آفريدی کا اکانومی ريٹ دس رنز فی اوور سے زائد رہا۔

ٹی 20 سيريز کے آخری دونوں ميچ سنچورين ميں کھيلےجائيں گے۔پاکستان نے جنوبی افريقہ ميں آخری بارسال 2012 ميں ٹی 20 سيريز جيتی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک؟

ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک؟

سینیئرہدایتکارایس سلیمان انتقال کرگئے

سینیئرہدایتکارایس سلیمان انتقال کرگئے