in

سلمان بٹ بلیک میلرز سےپریشان

سلمان بٹ بلیک میلرز سےپریشان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کی تصاویر کوجعلی طریقے سے ایڈٹ کرکے بلیک میل کیا جارہا ہے جس کے خلاف انہوں نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو درخواست دے دی ہے۔

سلمان بٹ نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ سائبر مافیا کے لوگ ان تصاویر کو غلط طریقے سے ایڈٹ کرکے انہیں بلیک میل کررہے ہیں۔ ان کی یہ تصاویر ٹریننگ کے بعد کی تھیں جو انہوں نے خود سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

سلمان بٹ کی جانب سے اپنا مسئلہ بیان کرنے پر ترجمان پنجاب حکومت عثمان سعید بسرا نے انہیں ایف آئی اے کو درخواست دینےکی ہدایت کردی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ساتھی فنکار کی موت پر دی راک کا جذباتی پیغام

ساتھی فنکار کی موت پر دی راک کا جذباتی پیغام

پٹرول بحران ندیم بابرکو عہدے سے ہٹانے کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ انتہائی سخت قدم اٹھالیا

پٹرول بحران ندیم بابرکو عہدے سے ہٹانے کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ انتہائی سخت قدم اٹھالیا