in

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

FIFA-1

فیفا کونسل کے بیورو نے تیسری پارٹی کی مداخلت کی وجہ سے فوری طور پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو معطل کیا، جو فیفا کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

پی ایف ایف ہیڈکوارٹر پر قبضہ معطلی کی وجہ بنی۔ فیفا کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک رکنيت معطل رہے گی۔

لاہور کے پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر میں معاملہ اسوقت خراب ہوا جب ایک گروپ کی جانب سے فیفا کی تعنیات کردہ نارملائزیشن کمیٹی کو ہٹایا گیا۔

فیفا نے متنبہ کیا ہے کہ اگر پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر ناجائز قبضے اور فیفا کی تعینات کردہ کمیٹی کو عمارت میں دوبارہ رسائی نہیں دی جاتی تب تک رکنیت معطل رہے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 

سکھر: پولیس اہلکاروں کا ایک دوسرے پر رشوت لینے کاالزام

سکھر: پولیس اہلکاروں کا ایک دوسرے پر رشوت لینے کاالزام