in

تیسراون ڈے: ٹیم کمبینیشن کيلئے تبدیلی کریں گے،مصباح

تیسراون ڈے: ٹیم کمبینیشن کيلئے تبدیلی کریں گے،مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ لیگ اسپنرشاداب خان کےمتبادل سمیت ٹیم کمبینیشن کيلئےتبدیلی کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ لیگ اسپنرشاداب خان کےمتبادل سمیت ٹیم کمبینیشن کيلئےتبدیلی کریں گے۔

سنچورين میں منگل کو پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ گزشتہ میچ میں شکست کےباوجودٹیم کامورال بلندہے اورڈریسنگ روم کاماحول بہت حوصلہ افزاہے۔

مصباح الحق نے کہا کہ کھلاڑی جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنےکیلئےپرامید ہیں اورنوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم کیلئےہرجیت بہت اہم ہے۔

 

ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ سنچورین اوروانڈررزکی پچزجنوبی افریقی کنڈیشنزکی حقیقی ترجمانی کرتی ہیں،باؤنسی پچزپرہمارے ٹاپ آرڈر بیٹسمین کا سنچری کرناخوش آئند ہے۔

انھوں نےامید ظاہر کی کہ پاکستانی باؤلرز تیسرے ون ڈے میں کم بیک کریں گے۔مصباح الحق نے تسلیم کیا کہ پاکستان ٹیم کی مڈل آرڈربیٹنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے بعد ایک اور ٹک ٹاک جوڑی نے شادی کر لی ویڈیو وائرل 

ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے بعد ایک اور ٹک ٹاک جوڑی نے شادی کر لی ویڈیو وائرل 

لاہور: چینی کی قیمتوں کی خلاف ورزی، 6افراد گرفتار

لاہور: چینی کی قیمتوں کی خلاف ورزی، 6افراد گرفتار