in

آئی پی ایل کےباعث جنوبی افریقہ اسٹار کرکٹرز سےمحروم

آئی پی ایل کےباعث جنوبی افریقہ اسٹار کرکٹرز سےمحروم

افریقی میڈیا کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل) میں شرکت کے باعث وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک، ڈیوڈ ملر، رباڈا، نگیڈی اور نوکیا فیصلہ کن معرکے میں ٹیم کودستیاب نہیں ہوں گے۔

جنوبی افریقا کے اسٹارز کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث پاکستان کے پاس پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کا سنہری موقع ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے تیسرا ون ڈے میچ 7 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 17رنز سے شکست دے دی تھی جبکہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے ہرایا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا 5 دہشت گرد گرفتار اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا 5 دہشت گرد گرفتار اہم انکشافات سامنے آگئے

33-Lahore-areas-put-under-smart-lockdown-for-two-weeks-1

لاہوراور ملتان کے 11 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ