in

شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے سے باہر

شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے سے باہر

جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ کے دوران شاداب خان بائیں پاؤں پر گیند لگنے کے باعث انجری کا شکار ہوئے تھے۔

انجری کا شکار ہونے پر شاداب خان کا ایکس رے کروایا گیا، جس میں انٹرا آرٹیکلور کیمونیکیٹڈ فریکچر تشخیص ہوا ہے، جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 17رنز سے شکست دی تھی، تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے پیغام جاری کردیا

عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے پیغام جاری کردیا

ڈالر مسلسل تیسرے روز بھی مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟َ سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

ڈالر مسلسل تیسرے روز بھی مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟َ سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان