in

ہائقہ حسن ٹيبل ٹينس میں پاکستان کی نمائندگی کیلیےپرعزم

ہائقہ حسن ٹيبل ٹينس میں پاکستان کی نمائندگی کیلیےپرعزم

کراچی کی 13سالہ ہائقہ حسن ٹيبل ٹينس ميں پاکستان کی نمائندگی کےليے پرعزم، ہائقہ نے گزشتہ سال جونيئر ٹيبل ٹينس چيمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کيا تھا۔

ہائقہ صرف 13سال کی عمر میں نيشنل اور انٹريونيورسٹی مقابلوں ميں 11گولڈ ميڈلز اور متعدد ٹرافيز جيت چکی ہيں۔ ہائقہ نے گزشتہ سال نيشنل جونيئر چيمپپئن شپ ميں سندھ کےليے گول ميڈل اپنے نام کيا تھا۔

ہائقہ حسن کا کہنا ہے کہ پڑھائی کے ساتھ گيم کھيلنا مشکل ہوتا ہے ليکن ٹيبل ٹينس سے آپ کا فوکس بہت اچھا ہوتا ہے، والد کو ديکھ کرٹيبل ٹينس کا شوق ہوا۔

ہائقہ کے والد ہی ان کے کوچ ہيں جو ہائقہ کو بھرپور محنت کرواتے ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دیدی

پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دیدی

عرفان محسود نے بھارتی شہری سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

عرفان محسود نے بھارتی شہری سے عالمی ریکارڈ چھین لیا