in

عرفان محسود نے بھارتی شہری سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

عرفان محسود نے بھارتی شہری سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

پاکستان کے عرفان محسود نے بھارت کے روہتاش چوہدری کا گنیز بک امیں شامل ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

روہتاش چوہدری نے 2016 میں 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 51 پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

پاکستان کے عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

عرفان محسود نے اب تک بھارت سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل 13 اعزازات چھین لئے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر یہ ان کا 41 واں ورلڈ ریکارڈ ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہائقہ حسن ٹيبل ٹينس میں پاکستان کی نمائندگی کیلیےپرعزم

ہائقہ حسن ٹيبل ٹينس میں پاکستان کی نمائندگی کیلیےپرعزم

رونالڈو کا غصہ 64ہزار یورو کی آمدنی کاذریعہ بن گیا

رونالڈو کا غصہ 64ہزار یورو کی آمدنی کاذریعہ بن گیا