in

بابراعظم نےون ڈےمیں ہاشم آملہ، ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا

Babar-Azam

بابراعظم نے یہ کارنامہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں سرانجام دیا۔ انہوں نے 17 چوکوں کی مدد سے 103 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو 3وکٹوں سے میچ جتوایا۔

قومی ٹیم کے کپتان نے 76 اننگز میں 13 سنچریاں اسکور کیں۔

اس سے قبل 13 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کے پاس تھا جنہوں نے 83 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 86 اننگز میں 13 سنچریاں بنائی تھیں۔

بابر اعظم اس وقت آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی ٹوٹنے کے بعد بلاگر عظیم خان نے اداکار ہ صباءقمر کیلئے خصوصی پیغام جار ی کر دیا 

شادی ٹوٹنے کے بعد بلاگر عظیم خان نے اداکار ہ صباءقمر کیلئے خصوصی پیغام جار ی کر دیا 

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو نوجوان کس کام میں مشغول رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ؟ افسوسناک انکشاف 

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو نوجوان کس کام میں مشغول رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ؟ افسوسناک انکشاف