in

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے 65واں عالمی ریکارڈ بنالیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے 65واں عالمی ریکارڈ بنالیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسيم نے ايک منٹ ميں نن چکو کی مدد سے 19 تاش کے پتے گرا کر 65عالمی ريکارڈ بناليا۔

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسيم نے ايک منٹ ميں نن چکو کی مدد سے 19 تاش کے پتے گرا کر 65عالمی ريکارڈ بناليا۔

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چایئنیز کنگ فو ماسٹر کو شکست دی۔ راشد نسیم کے ریکارڈ کی تعداد 65 ہوگئی جس کے بعد راشد نسیم دنیا میں  سب سے زیادہ ماشل آرٹس عالمی ریکارڈ بنانے والے بن گئے۔

راشد نسيم کا کہنا ہے کہ نیا ریکارڈ معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیےبنایا۔

راشد نسیم نے19 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالاجبکہ نن چکو کیٹیگری میں 7واں عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میراعزم پاکستان کےلیے 100ریکارڈ مکمل کرنا ہے،حکومتی سرپرستی نہ ہونے کے باوجود پاکستان کا نام بلند کر رہا ہوں، عوامی ستائش پر شکر گزار ہوں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہاولپور میں والدین اور 2بچوں کی گھر سے لاشیں برآمد

بہاولپور میں والدین اور 2بچوں کی گھر سے لاشیں برآمد

قطرمعاہدہ: افغان طالبان کا پہلی بارغیرملکی افواج پر حملہ

قطرمعاہدہ: افغان طالبان کا پہلی بارغیرملکی افواج پر حملہ