in

پاکستان ٹيم دورہ جنوبی افريقہ کيلئے جوہانسبرگ روانہ

Pakistan team departure

اسکواڈ ميں 21 کھلاڑی اور 13 اسٹاف ممبران شامل ہيں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی20 اسکواڈ میں محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سرفراز احمد بھی تینوں فارمیٹ میں اسکواڈز کا حصہ ہیں۔

قومی کرکٹ ٹيم جنوبی افريقہ کے خلاف 3 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی ميچز کھيلے گی۔

ون ڈے اسکواڈ

کپتان بابر اعظم، عبداللہ شفیق، آصف علی، دانش عزیز، فہیم اشرف، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، امام الحق، محمد حسنین، محمد نواز، وکٹ کیپر محمد رضوان، محمد وسیم، وکٹ کیپر سرفراز احمد، شاداب خان، شاھین شاہ آفریدی، عثمان قادر۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ

کپتان بابر اعظم، ارشد اقبال، آصف علی، دانش عزیز، فہیم اشرف، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد نواز، وکٹ کیپر محمد رضوان، محمد وسیم، وکٹ کیپر سرفراز احمد، شاداب خان، شاھین شاہ آفریدی، شرجیل خان، عثمان قادر۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خطے میں قیام امن کی کاوشیں، پاکستان اور امریکہ اتحادی ہیں،شاہ محمود

خطے میں قیام امن کی کاوشیں، پاکستان اور امریکہ اتحادی ہیں،شاہ محمود

پیپلزپارٹی نے4 اپریل کا جلسہ منسوخ کردیا

پیپلزپارٹی نے4 اپریل کا جلسہ منسوخ کردیا