in

ٹیم منجمنٹ نے کوئی خصوصی ٹارگٹ نہيں دیا، شرجیل

ٹیم منجمنٹ نے کوئی خصوصی ٹارگٹ نہيں دیا، شرجیل

اوپننگ بيٹسمين شرجيل خان نےکہا ہے کہ فٹنس مطلوبہ ليول پرلانے کی کوشش کررہا ہوں ليکن اسکلز بھی اہم ہوتی ہيں۔

لاہورمیں ورچوئل پریس کانفرنس کرتےہوئے شرجیل خان نے بتایا کہ ٹیم منجمنٹ نے انھیں کوئی خصوصی ٹارگٹ نہيں دیا ہے اوروہ انفرادی ٹريننگ کرکے اپنی فٹنس مطلوبہ ليول پرلانا چاہتےہيں۔انھوں نے کہا کہ ڈوميسٹک سيزن کا کوئی ميچ ايسا نہيں جوفٹنس کی وجہ سےچھوڑا ہو۔

 شرجيل خان نےکہا کہ اس وقت فوکس فی الحال مختصر فارميٹ پرہے۔ ٹريننگ کيمپ جوائن کيا تو سب نے سپورٹ کیا اورماضی میں جو ہوا وہ ہوا اوراب مستقبل پرنظرہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوئز کنال میں مال بردار بحری جہاز پھنس گیا

سوئز کنال میں مال بردار بحری جہاز پھنس گیا

گرینا نے ای سپورٹس کے سب سے بڑے 20 لاکھ ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ’فر ی فائر ورلڈ سیریز 2021 سنگا پور‘ کا اعلان کر دیا

گرینا نے ای سپورٹس کے سب سے بڑے 20 لاکھ ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ’فر ی فائر ورلڈ سیریز 2021 سنگا پور‘ کا اعلان کر دیا