in

ایک میچ کی بنیاد پر سلیکشن نہیں ہونی چاہیے،شاہد آفریدی

ایک میچ کی بنیاد پر سلیکشن نہیں ہونی چاہیے،شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ایک ایک میچ کی بنیاد پر لڑکوں کو قومی ٹیم میں شامل نہیں کرنا چاہیے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ کو اتنا آسان نہ سمجھا جائے اور کھلاڑیوں کی سلیکشن محض ایک آدھ کی بنیاد پر کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

شاہد آفریدی نے مشورہ دیا کہ کھیل سے سیاست کو الگ کردینا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ شروع سے شرجیل خان کی حمایت کرتے ہیں کیوں کہ وہ ایک میچ ونر کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شرجیل اور اعظم خان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن دونوں کو اپنی فٹنس پر بھی کام کرنا چاہیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این اے 249 ضمنی الیکشن آگے بڑھانے کا مطالبہ

این اے 249 ضمنی الیکشن آگے بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان اسٹیل نے مزید 500 ملازمین نکال دیے

پاکستان اسٹیل نے مزید 500 ملازمین نکال دیے