in

جنوبی افريقہ کيخلاف سيريز بہت اہم ہے، شاداب خان

جنوبی افريقہ کيخلاف سيريز بہت اہم ہے، شاداب خان

ليگ اسپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ دورہ جنوبی افريقہ ميں بطورآل راؤنڈر اچھا کھيل پيش کريں گے۔زاہد محمود اورعثمان قادر کی موجودگي سے مقابلہ بڑھ گيا ہے اورجوپرفارم کرے گا وہی ٹیم میں کھيلےگا۔

اتوارکوپاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نےورچوئل پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ جنوبی افريقہ کيخلاف سيريز بہت اہم ہےاورکيمپ ميں تمام کھلاڑی بھرپور تياری کررہے ہيں۔

انھوں نےبتایا کہ وہ بيٹنگ کيلئے مصباح الحق اوريونس خان کيساتھ کام کررہے ہيں جبکہ بالنگ ميں وقاريونس سے مدد ليتے ہيں۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوگيا ہوں اوربطور بولنگ آل راؤنڈر کھيلتا ہوں جبکہ  بيٹنگ پلس پوائنٹ ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی کابینہ کی کرونا ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری

وفاقی کابینہ کی کرونا ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری

کراچی کو بھارتی جاسوس ایجنسی را سے آزاد کروايا ،مصطفی کمال

کراچی کو بھارتی جاسوس ایجنسی را سے آزاد کروايا ،مصطفی کمال