in

علیم ڈار کےنام ایک اور اعزاز

علیم ڈار کےنام ایک اور اعزاز

پاکستانی امپائرعليم ڈار کا ايک اور اعزاز،400 انٹرنيشنل ميچز سپروائز کرنے والے دنيا کے پہلے امپائربن گئے۔

عليم ڈار نے افغانستان اور زمبابوے کے درميان تيسرے ٹی20 ميں 400 ميچز کا سنگ ميل عبور کيا۔ عليم ڈٓار اب تک 136ٹیسٹ، 211ون ڈے اور 53 ٹی20 میچز سپروائز کرچکے ہيں۔ عليم ڈار نے اعزاز اپنے والدين اور فيملی کے نام کرديا۔

علیم ڈار نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور میڈیا کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کرونا وائرس کی برطانوی قسم 60 فیصد زیادہ مہلک ہے، اسد عمر

کرونا وائرس کی برطانوی قسم 60 فیصد زیادہ مہلک ہے، اسد عمر