in

عمران خان کی صحتیابی کیلیے سابق کرکٹرز دعاگو

عمران خان کی صحتیابی کیلیے سابق کرکٹرز دعاگو

وزيراعظم عمران خان کا کرونا ٹيسٹ مثبت آنے پر قومی کرکٹرز نے جلد صحتيابی کی دعائيں کی ہيں۔

وزیراعظم عمران خان کےلیے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں میں جاويد ميانداد، شعیب اختر، شاہد آفريدی اور عمرگل نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ وائرس کسي کو بھی متاثر کرسکتا ہے، ماسک لگائيں، سماجی فاصلے کو برقرار رکھيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی گئی

عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی گئی

بابراعظم نےسیشن جج کافیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بابراعظم نےسیشن جج کافیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا