in

شرجیل خان کی فٹنس پر کام کررہے ہیں، بابراعظم

شرجیل خان کی فٹنس پر کام کررہے ہیں، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اوپنر شرجیل خان کو مکمل سپورٹ کرتے ہوئے انھیں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اوپنر شرجیل خان کو مکمل سپورٹ کرتے ہوئے انھیں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔

جمعہ کو قومی کرکٹ ٹيم کےکپتان بابراعظم نے ورچوئل نيوزکانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتےہوئے بتایا کہ ميرا فوکس ہميشہ کرکٹ پر رہا ہے اور میری کوشش ہےکہ تمام ترتوجہ کرکٹ پرمرکوز رکھوں۔ اپنےمتعلق کیس کےحوالےسے کئے گئے سوال پرانھوں نے کہا کہ کیس کورٹ میں ہے اور وکیل معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

کئی برس بعد دوبارہ قومی ٹیم میں آنےوالےاوپنربابراعظم نےکہا کہ شرجیل خان بہترین اوپنرہیں اور ان کی فٹنس پرکام ہورہاہے۔وہ ہماری ٹیم کاحصہ ہیں اورہمیں ان کوسپورٹ کرناچاہئیے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے امید ظاہر کی کہ شرجیل خان کی فارم سےمدد ملے گی اور شرجیل خان کی فٹنس پر کام کررہے ہیں،وہ گیم بدل سکتے ہیں۔

بابراعظم نےمزید کہا کہ شرجیل خان کی فٹنس کا اتنا بھی مسئلہ نہیں ہے۔ دورہ جنوبی افريقہ کےلیےمیزبان ٹیم اچھی ہےاوروہ ہمیشہ ہوم کنڈيشنز پر اچھی کارکردگی دکھاتےہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کترینہ کیف نے نئی تصویر شیئرکردی

کترینہ کیف نے نئی تصویر شیئرکردی

 صحیفہ جبار  کو شادی سے 10دن قبل آڈیشن کیلئے کال کیے جانے کا انکشاف لیکن پھر اداکارہ  بارات کے کتنے روز بعد شوٹنگ کی؟ خود ہی بتادیا

 صحیفہ جبار  کو شادی سے 10دن قبل آڈیشن کیلئے کال کیے جانے کا انکشاف لیکن پھر اداکارہ  بارات کے کتنے روز بعد شوٹنگ کی؟ خود ہی بتادیا