in

راولپنڈی: کےآر ایل گراؤنڈ شعیب اختر کےنام سے منسوب

راولپنڈی: کےآر ایل گراؤنڈ شعیب اختر کےنام سے منسوب

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے نام سے منسوب کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ اسٹیڈیم کا نام مجھ سے منسوب ہونا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

سابق فاسٹ بولر نے لکھا کہ میں کم و بیش ہی لفظوں سے خالی ہوتا ہوں لیکن واقعی آج میرے پاس لوگوں کی محبت کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

شعیب اختر نے کہا کہ میں ںے پوری ایمانداری و لگن اور جذبے سے عزم و استقامت کے ساتھ پاکستان کی خدمت کے لیے ہمیشہ پوری کوشش کی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ قومی پرچم بلند رکھنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا، پاکستان زندہ باد۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناوائرس کاپھیلاؤ: بین الاقوامی سفر پر پابندی کیلئے مشاورت کافیصلہ

کروناوائرس کاپھیلاؤ: بین الاقوامی سفر پر پابندی کیلئے مشاورت کافیصلہ

سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ