in

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی

آئی سی سی نےٹی 20 کی نئی رينکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی نےٹی 20 کی نئی رينکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم 1 درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

پاکستان کے فاسٹ بالر شاہين شاہ آفريدی کی13ويں پوزيشن ہے۔عماد وسيم کا19واں نمبرہے۔فہيم اشرف21اورشاداب خان22ويں نمبرپرموجودہیں۔

ٹاپ بلےباز میں انگلينڈ کے ڈيوڈ ملان کا پہلا نمبربرقرارہے۔آسٹريليا کےايرون فنچ2درجہ ترقی کےبعددوسرےنمبرپرآگئےہیں۔

بالرزميں افغانستان کے راشد خان کا پہلااورجنوبی افریقا کےتبريزشمسی کا دوسرانمبربرقرارہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیرون ملک سےبھیجی گئی60ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگالیا،ایف بی آر

بیرون ملک سےبھیجی گئی60ارب روپے سے زائد رقم کا سراغ لگالیا،ایف بی آر

لاہور:کینسرکےمریضوں نےادویات کی عدم فراہمی پرمیٹروسروس بندکردی

لاہور:کینسرکےمریضوں نےادویات کی عدم فراہمی پرمیٹروسروس بندکردی