in

پی ایس ایل6 یواےای منتقل کرنےکا مشورہ دیاتھا، سلمان اقبال

پی ایس ایل6 یواےای منتقل کرنےکا مشورہ دیاتھا، سلمان اقبال

کنگزز کے مالک نے اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کوویڈ-19 کیسز کے باعث ملتوی ہونے والے میچز کو رواں سال کے آخر میں متحدہ عرب امارات منتقل کیا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کو غیرمعینہ مدت کیلیے معطل کردیا تھا، 20 فروری کو شروع ہونے والی لیگ میں دو روز قبل کوویڈ-19 کے تین کیسز روپرٹ ہوئے تھے جس کے بعد مزید ٹیسٹنگ پر تعداد بڑھ کر 7ہوگئی۔

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کرکٹ بورڈ سے مالکان کی میٹنگ کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ بقیہ میچز کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیے جائیں تاہم ٹونامنٹ کو کسی مقام پر منتقل کرنا ایک چیلنج ہے۔

سلمان اقبال نے خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ عالمی وبا کے دوران 2020 کی انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) اور دیگر عالمی ایونٹ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوچکے ہیں۔ اس لیے کرکٹ بورڈ کو ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات منتقل دینے کا مشورہ دیا تاہم پی سی بی ٹونامنٹ کا انعقاد پاکستان میں کرانا چاہتا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب تک یہ شخص دولہا نہیں بنتا میں شادی نہیں کروں گا میکا سنگھ نے اعلان کردیا

جب تک یہ شخص دولہا نہیں بنتا میں شادی نہیں کروں گا میکا سنگھ نے اعلان کردیا

شہریوں کو قاتل ڈور سے بچانے کے لیے لاہور  پولیس نے موٹرسائیکلوں پر سیفٹی تاریں لگانا شروع کردیں آگاہی مہم بھی جاری

شہریوں کو قاتل ڈور سے بچانے کے لیے لاہور  پولیس نے موٹرسائیکلوں پر سیفٹی تاریں لگانا شروع کردیں آگاہی مہم بھی جاری