in

لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت

Match-story-1-3

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

کراچی کنگز نے ٹیم میں عامر یامین کی جگہ محمد الیاس کو شامل کیا ہے۔

ایونٹ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے 2، 2 میچز جیت رکھے ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل پر کراچی رن ریٹ کے اعتبار سے دوسرے اور لاہور تیسرے نمبر پر ہے۔

پی ایس ایل2021:سپردوڑمیں آج کنگ اور قلندرکاسخت مقابلہ ہوگا

لاہور قلندرز

کپتان سہیل اختر، فخر زمان، جو ڈینلی، محمد حفیظ، بین ڈنک، سمت پٹیل، ڈیوڈ وائز، احمد دانیال، شاھین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور ذیشان اشرف شامل ہیں۔

کراچی کنگز

کپتان عماد وسیم، بابراعظم، شرجیل خان، کولن انگرم، جوکلارک، محمد نبی، ڈنینیل کرسچن، محمد الیاس، وقاص مقصود، محمد عامر اور ارشد اقبال شامل ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FBR

ایف بی آرنے 21لاکھ افراد کو ٹیکس نوٹس جاری کردیے

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے عملےکو پمز اسپتال کا انتباہ

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے عملےکو پمز اسپتال کا انتباہ