in

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

PSL LQ

دونوں میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کا پہلا میچ دوپہر 3 بجے اور دوسرا میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ میں تمام ٹیمیں اپنے دو دو میچز کھیل چکی ہیں تاہم ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کوئی کامیابی نہیں ملی جبکہ لاہور قلندرز دونوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے اور پشاور زلمی ایک میچ جیت کر چوتھے نمبر پر ہے۔

پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز جبکہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلی مرتبہ آمنے سامنے ہوں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کی اہم خبر:کراچی میں ملازمہ ساتویں منزل سے گرکرجاں بحق

آج کی اہم خبر:کراچی میں ملازمہ ساتویں منزل سے گرکرجاں بحق

سری لنکا:کروناسےجاں بحق مسلمانوں کومیتیوں کی تدفین کی اجازت دیدی

سری لنکا:کروناسےجاں بحق مسلمانوں کومیتیوں کی تدفین کی اجازت دیدی