in

لاہورقلندرکےفاسٹ بالرحارث رؤف کرونا ميں مبتلا

لاہورقلندرکےفاسٹ بالرحارث رؤف کرونا ميں مبتلا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو روز قبل بتایا گیا کہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 میں حصہ لینے والی ایک ٹیم کےکھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پیر کو اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ کرونا کے باعث لاہور قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رؤف وہ کھلاڑی ہیں جن کو وائرس کےباعث ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔حارث روف نےطبیعت خراب ہونےپرمیڈیکل پینل کےسربراہ ڈاکٹرسہیل کو آگاہ کیا تھا۔میڈیکل پینل نےحارث رؤف کو2 ٹيسٹ منفی آنےکےبعدکھیلنےکی شرط سے آگاہ کردیاہے۔

پی ایس ایل:1 کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ کے رواں ایڈیشن میں حارث رؤف وہ پہلے کھلاڑی ہیں جنھیں کرونا ٹیسٹ کے مثبت آنےکےباعث ایونٹ سے باہرکیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضمنی انتخاب میں 6ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے، پرویز خٹک

ضمنی انتخاب میں 6ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے، پرویز خٹک

سعودی فوج میں خواتین کی بھرتی کا آغاز ہوگیا

سعودی فوج میں خواتین کی بھرتی کا آغاز ہوگیا