in

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت

PCB Mul vs IU

پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پہلی مرتبہ ملتان سلطانز کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتانی شاداب خان کریں گے۔

ٹاس جیتنے والے اسلام آباد کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ اسوقت گراؤنڈ پر کافی اوس ہے اور ہم ملتان سلطانز کو 140 رنز تک محدود کرنے کوش کریں گے۔

ملتان سلطانز کے نئے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی بہترین ٹیم کھیلا رہے ہیں۔ ہم نے چیزوں کو آسان رکھا ہے اور میں چیزوں کو آسان رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ

ایلکس ہیلز، فل سالٹ، کپتان شاداب خان، حسین طلعت، آصف علی، افتخار احمد، لیوز گریگوری، فہیم اشرف، حسن علی، ظفر گوہر، محمد وسیم جونیئر۔

ملتان سلطانز

کپتان محمد رضوان، کرس لین، جیمز وائنز، ریلی روسو، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، شاہد آفریدی، کارلوس بریتھویٹ، سہیل تنویر، محمد عمر، صہیب اللہ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: جیو ٹی وی کے ہیڈ آفس پر مظاہرین حملہ

کراچی: جیو ٹی وی کے ہیڈ آفس پر مظاہرین حملہ

اسلام آباد سے اٹک خَورد تک سفاری ٹرين کا آغاز

اسلام آباد سے اٹک خَورد تک سفاری ٹرين کا آغاز