in

گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ

گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ

دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے دوستانہ میچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیان میچ میں برطانوی ہائی کمشنر نے پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

نمائشی میچ کا نام ’سوپر ہے پاکستان کپ‘ رکھا گیا ہے، میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کیلئے خصوصی دعا کا بھی اہتمام کیا گیا۔

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم نے آئی سی سی کادل موہ لیا



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسقاط حمل کی کوشش لاہور میں حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہارگئی

اسقاط حمل کی کوشش لاہور میں حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہارگئی

لاہور:300 سے زائد اسلحہ لائسنس منسوخ

لاہور:300 سے زائد اسلحہ لائسنس منسوخ