in

قومی کرکٹرز بھی ’ پارٹی ہورہی ہے‘ کے سحر میں مبتلا

قومی کرکٹرز بھی ’ پارٹی ہورہی ہے‘ کے سحر میں مبتلا

سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں اردو بولنے کی وائرل ویڈیو پر قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی اس کے سحر میں مبتلا ہوگئے۔

جنوبی افریقی ٹیم کو ٹی20 سیریز میں 2-1 سے شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جشن بھی انوکھے انداز میں منایا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم کے ساتھ ’پارٹی ہورہی ہے‘ کا نیا ورژن بنایا، حسن علی نے کہا کہ ’یہ ہماری ٹیم ہے، ہم سیریز جیت گئے ہیں اور یہ پارٹی (پاوری) ہورہی ہے۔

حسن علی کی ٹیم کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور اب تک ویڈیو کو 12 ہزار سے زائد صارفین نے پسند کیا اور ڈھائی ہزار سے زائد لوگوں ںے اسے ری ٹویٹ کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Chaman Levies

پاک افغان سرحد پرباڑکی تنصیب،سرحدی دفاع مضبوط ہوگا،میرضیاءاللہ

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا