in

پی ایس ایل 6: آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ شروع

پی ایس ایل 6: آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ شروع

بک می ڈاٹ پی کے

پی ایس ایل سیزن 6 کی آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں بک می ڈاٹ پی کے نامی ویب سائٹ پر شائقین کرکٹ نے رجسٹریشن کرانا شروع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی سی بی اور این سی او سی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مطابق کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے گروپ میچز کیلئے 7ہزار 500 شائقین کرکٹ کو میدان میں آنے کی اجازت ہوگی جبکہ لاہور میں ہونے والے میچز کیلئے 5ہزار 500 شائقین کواجازت ملے گی۔

بک می ڈاٹ پی کے نامی ‏اس کمپنی کا پہلی مرتبہ پی ایس ایل سےمعاہدہ ہوا ہے، یہ ویب سائٹ ہوٹل، فلائٹس اور موویز کی آن لائن ٹکٹ سیل کرتی ہے۔

پہلے مرحلے میں افتتاحی ‏تقریب اور کراچی کے میچوں کی ٹکٹیں فروخت کی جائیں گی جبکہ دوسرے مرحلےمیں ‏لاہور میں شیڈول لیگ میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی۔

پی ایس ایل کارنگا رنگ میلہ 20فروری سے کراچی میں شروع ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فخر امام نے بیٹی صغری امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی لیکن وزیراعظم کو اس خاندان کے بارے رپورٹ میں کیا بتایا گیا؟ خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

فخر امام نے بیٹی صغری امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی لیکن وزیراعظم کو اس خاندان کے بارے رپورٹ میں کیا بتایا گیا؟ خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

بھارت کی معروف ترین گلوکارہ اور رقاصہ سپنا چوہدری کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

بھارت کی معروف ترین گلوکارہ اور رقاصہ سپنا چوہدری کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج