in

کرکٹ کابنیادی ڈھانچہ ٹھیک کردیا،قومی ٹیم نمبر1بنےگی،عمران خان

کرکٹ کابنیادی ڈھانچہ ٹھیک کردیا،قومی ٹیم نمبر1بنےگی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

بدھ کوکلرسیداں میں میڈیا سےبات کرتےہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ ہم نے کرکٹ کا بنیادی ڈھانچہ ٹھیک کردیا ہے اور اب قومی ٹیم نمبر ون بنے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اچھی ہے لیکن دنیا کی ہرٹیم کو ہرانے کی ابھی صلاحیت نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے تاہم بھارت کرکٹ کا ڈھانچہ بہتر ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم آگے ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو جس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے تھا وہ نہیں کرپائے۔علاقائی کرکٹ بہتر بنانے کے لیے کوشش کررہے تھے اور یہ مقصد حاصل کرلیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹیلنٹ کو نکھارنے میں دو سے تین سال کا عرصہ لگتا ہے۔

وزیراعظم نےتسلیم کیا کہ مصروفیات کی وجہ سے پاکستان اور جنوبی افریقا کےخلاف سیریز دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زوم ویڈیو کال میں وکیل کےبجائے بلی نمودار

زوم ویڈیو کال میں وکیل کےبجائے بلی نمودار

جب دسویں جماعت میں تھی تو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی لیکن پھر اچانک آنٹی گھر آگئیں تو اس وقت میں ۔۔پریانکا چوپڑا نے انتہائی حیران کن بات بتا دی 

جب دسویں جماعت میں تھی تو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر میں اکیلی تھی لیکن پھر اچانک آنٹی گھر آگئیں تو اس وقت میں ۔۔پریانکا چوپڑا نے انتہائی حیران کن بات بتا دی