in

ٹیم میں شاندار کم بیک پر اللہ کا شکرگزار ہوں، حسن علی

ٹیم میں شاندار کم بیک پر اللہ کا شکرگزار ہوں، حسن علی

 راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹ لینے والے پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ انجری کےبعد دوبارہ پاکستان ٹیم میں واپسی کے لیے محنت کی جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کےمیڈیکل پینل نےبہت تعاون کیا ہے۔ حسن علی نے کہا کہ ٹیم میں اچھی پرفارمنس کے ساتھ واپسی کا ٹارگٹ تھا اور اس ٹف ٹائم کو بیان کرنا مشکل ہے۔

انھوں نے بتایا کہ کرونا کے باعث باہر بھی نہیں جاسکتے تھے تاہم اس دوران بیوی اور بھائی نے بہت سپورٹ کیا۔ ساتھی کھلاڑی سے متعلق حسن علی نے کہا کہ سابق کپتان شعیب ملک سےروز بات ہوتی تھی اور انھوں نےبھی بہت حوصلہ افزائی کی۔

حسن علی نے جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کی سیریز میں 12 وکٹ حاصل کئے۔ ڈومیسٹک سیزن میں بھی انھوں نے 43 وکٹ حاصل کرکے اپنی ٹیم سینٹرل پنجاب کو فائنل تک پہنچایا۔ قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ سنسنی مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Islamabad

اسلام آباد کی 100ہاؤسنگ سوسائٹیز غیرقانونی قرار

امریکا: پرینک ویڈیو کی شوٹنگ، راہ گیر نےگولی چلادی

امریکا: پرینک ویڈیو کی شوٹنگ، راہ گیر نےگولی چلادی