پاکستان اور جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میچ میں جمعرات (4 فروری) کو راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے۔ میزبان ٹیم کراچی ٹیسٹ میں فتح کے بعد پروٹیز کیخلاف تاریخی فتح پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔