in

فیفا کے سربراہ کی فٹبالرز کو کرونا ویکسین دینےکی مخالفت

فیفا کے سربراہ کی فٹبالرز کو کرونا ویکسین دینےکی مخالفت

فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے اپنے بیان میں کہا کہ اولین بنیادوں پر کرونا ویکسین فٹبالرز کو نہیں دینی چاہئیں۔ میں اس کی حمایت نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے بجائے ان لوگوں کو ویکسین دینی چاہیے جنہیں ضرورت ہے، ویکسین کرونا سے متاثر افراد اور ہیلتھ ورکرز کو دینی چاہیے جو دن رات محنت کر رہے ہیں۔

گیانی انفانٹینوکا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے اگلے سال قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلے میں شائقین موجود ہونگے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں قطر میں عالمی فٹبال ورلڈ کپ شیڈول ہے جس میں 32 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک ہوگیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک ہوگیا

پیسے دو، استعفیٰ لو، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پیشکش

پیسے دو، استعفیٰ لو، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پیشکش